بدھ 17 جون 2020 - 12:25
بلتستان کے دو جید عالم دین انتقال کر گئے

حوزہ/ بلتستان سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ناصر حسین الحسینی،حجت الاسلام والمسلمین مہدی علی مقدسی انتقال کرگئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پرنسپل جامعہ قرآن و عترت نارووال سیالکوٹ حجت الاسلام و المسلمین سید ناصر حسین الحسینی قلیل مدت علیل رہنے کے بعد آج بقضائے الہی انتقال کرگئے ہیں۔

اور اسی طرح کل جامعہ المصطفی پاکستان کے استاد حجت الاسلام والمسلمین مہدی علی مقدسی بھی قلیل مدت علیل رہنے کے بعد بلتستان میں انتقال کر گئے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha